ٹابو کے معنی

ٹابو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹا + بُو }

تفصیلات

١ - ناجائز قرار دینا، ممنوع قرار دینا، ممانعت کر دینا، (عام رائے یا قانون کے زور سے)۔ رسم ادب و احترام (جس کی خلاف ورزی باعث نقصان خیال کی جاتی ہے)۔ توہمی تخویف کی ایک قسم، حساسیت (جو ترک ادب و احترام سے پیدا ہو)، رسم تحریم، ٹاپو۔

[""]

اسم

اسم کیفیت

Related Words of "ٹابو":