رقص بسمل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Raqs-e-bismil meanings and details

رقص بسمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَق + صے + بِس + مِل }

تفصیلات

١ - زخمی کے تڑپے یا پھڑکنے کی حالت (کیفیت)، صورتحال، زخم خوردہ کی تڑپ یا اضطراب، زمانہ قدیم میں بعض علامتوں میں قتل کی سزا کے مجرم کو قتل کرنے کے بعد گرم توا اس کی گردن پر رکھ دیتے تھے جس سے خون جو نکلنے کے لئے زور کرتا تھا نہ نکل سکتا تھا اور کٹا ہوا دھڑ زمین پر اچھلتا کودتا پھرتا تھا۔ مجمع ڈھول تاشے بجاتا ظالم لوگ اس منظر سے محفوظ ہوتے تھے کہا جاتا ہے کہ اودھ میں اور شمال مغربی پاکستان میں بھی یہ رسم رائج تھی۔, m["ذبح کئے ہوئے جانور کا پھڑکنا","ہاتھ پاؤں مارنا"]

اسم

اسم کیفیت

رقص بسمل کے معنی

١ - زخمی کے تڑپے یا پھڑکنے کی حالت (کیفیت)، صورتحال، زخم خوردہ کی تڑپ یا اضطراب، زمانہ قدیم میں بعض علامتوں میں قتل کی سزا کے مجرم کو قتل کرنے کے بعد گرم توا اس کی گردن پر رکھ دیتے تھے جس سے خون جو نکلنے کے لئے زور کرتا تھا نہ نکل سکتا تھا اور کٹا ہوا دھڑ زمین پر اچھلتا کودتا پھرتا تھا۔ مجمع ڈھول تاشے بجاتا ظالم لوگ اس منظر سے محفوظ ہوتے تھے کہا جاتا ہے کہ اودھ میں اور شمال مغربی پاکستان میں بھی یہ رسم رائج تھی۔

رقص بسمل or Raqs-e-bismil english Translation

large-hearted , magnanimous

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!