رم آہو کے معنی

رم آہو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَمے + آ + ہُو }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رم| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر فارسی اسم |آہو| لگانے سے مرکب |رم آہو| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو "نشید خسروانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

رم آہو کے معنی

١ - ہرن کا وحشت میں آکے بہت تیزی کے ساتھ بھاگنا۔

 خالی از لطف نہیں آنکھ چرانا ان کا فرحت افزائے نظر ہے رم آہو کی طرح (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ١: ١٢٧)

Related Words of "رم آہو":