رنجیدگی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word رنجیدگی meanings and details

رنجیدگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَن + جی + دَگی }

تفصیلات

iفارسی میں |رنجیدن| مصدر سے اسم صفت |رنجیدہ| کی |ہ| ہٹا کر |گی| بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے اور اسم بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٦٥ء میں |علی نامہ| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ان بن","اَن بن","اَن بَن","اندوہ گینی","حرماں زدگی","حسرت زدگی","شکر رنجی","غم گینی"]

رَنْجِیْدن رَنْجِیدَگی

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : رَنْجِیدَگِیاں[رَن + جِی + دَگِیاں]
  • جمع غیر ندائی : رَنْجِیدَگِیوں[رَن + جِی + دَگِیوں (و مجہول)]

رنجیدگی کے معنی

١ - رنجش، خفگی، آزردگی۔

"علیک سلیک ہوئی تو ہم یہ محسوس کیے بغیر نہ رہے کہ ان کے چہرے سے ایک سنجیدگی اور رنجیدگی برس رہی ہے۔" (١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٧٩٩)

رنجیدگی کے مترادف

رنجش, روگ, دکھ, خفگی

آزردگی, بگاڑ, پچھتاوا, پشیمانی, تناؤ, تناتنی, تنغض, تکدّر, چپقلش, حفگی, رنجش, علالت, علت, منازعت, مناقشت, ناخوشی, ناراضگی, ندامت, کدورت, کشیدگی

رنجیدگی or رنجیدگی english Translation

affliction; sadness; vexationoffencedispleasuresadness

شاعری

  • رنجیدگی توں کھینچ کر آزاد نا پاسیں کہیں
    اوگن بھریا تج نفس کا سنجار کر تو برطرف
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!