ڈاک خانہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word daak khana meanings and details
ڈاک خانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈاک + خا + نَہ }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈاک| کے ساتھ فارسی زبان سے اسمِ ظرفِ مکاں |خانہ| بطور لاحقہ ظرفی ملانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٠ء میں "فسانۂ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پوسٹ آفس","دفتر برید","دفتر پیام رسانی","رسال و وصول","مکتب البرید","وہ مکان جہاں چھٹیوں کی آمد و رفت کا انتظام کیا جائے","ٹپا خانہ","ڈاک گھر"]
اسم
اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
ڈاک خانہ کے معنی
"پاکستان کے قیام پر سرینگر کے ڈاکخانہ پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرایا گیا۔" (١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٣٩١)
"رَمزی صاحب کے ڈاک خانے پہونچے، ایک سواری کیا لو گے، "ڈیڑھ روپیہ" (١٨٨٠ء، فسانۂ آزاد، ١٢٩)
ڈاک خانہ or daak khana english Translation
Post-officefinger tippost officepostal department