رنڈی بازی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word randi-baazi meanings and details

رنڈی بازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَن + ڈی + با + زی }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |رنڈی| کے ساتھ لاحقہ صفت |باز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب |رنڈی بازی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٤ء کو "تعلیم نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بد کرداری","تماش بینی","حرام کاری","زنا کاری","عیاشی (کرنا۔ ہونا کے ساتھ)"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : رَنْڈی بازِیاں[رَن + ڈی + با + زِیاں]
  • جمع غیر ندائی : رَنْڈی بازِیوں[رَن + ڈی + با + زِیوں (و مجہول)]

رنڈی بازی کے معنی

١ - تماش بینی، زناکاری، عیاشی۔

"کروڑوں روپیہ کی مالیتی زمینداری، رنڈی بازی. میں چڑھا کر چودھری کے ہاتھ میں بھیک کا ٹھیکرا چھوڑا تھا۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ٢٤)

رنڈی بازی کے مترادف

تماش بینی, اوباشی

اوباشی, بدکاری, زنا, عیاشی, فجور, فسق

رنڈی بازی or randi-baazi english Translation

hold the court

محاورات

  • رنڈی بازی میں پڑنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!