رنڈی باز کے معنی
رنڈی باز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَن + ڈی + باز }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |رنڈی| کے ساتھ |باز| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٤ء کو "عجائبات رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تماش بین","رنڈیوں سے زنا کرنے والا","زنا کار"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : رَنْڈی بازوں[رَن + ڈی + با + زوں (و مجہول)]
رنڈی باز کے معنی
١ - عورتوں سے (خاص کر) کسبیوں سے شغل کرنے والا، عیاش، تماش بین، زانی، بدکار۔
شخص عمدہ ایک رنڈی باز تھے سب سے وہ اس کام میں ممتاز تھے (١٨١٤ء، عجائبات رنگین، ٢)
محاورات
- رنڈی بازی میں پڑنا