رنگ کاٹ کے معنی
رنگ کاٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَنْگ (ن غنہ) + کاٹ }
تفصیلات
iفارسی اسم |رنگ| کے ساتھ سنسکرت میں مصدر |کاٹنا| سے حاصل مصدر |کاٹ| ملا کر مرکب کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٤٨ء، میں "اشیائے تعبیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
رنگ کاٹ کے معنی
١ - رنگ کاٹنے والا، بے رنگ کرنے والا۔
"کلورائڈ آف لائم اور دھوبی سوڈے کو ملانے سے ایک عمدہ رنگ کاٹ بن جاتا ہے۔" (١٩٧٠ء،گھریلوانسائیکلوپیڈیا، ٤٩١)