رنگروٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Rangroot meanings and details
رنگروٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَنْگ (ن غنہ) + رُوٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان کے لفظ |recruite| کا مؤرّد ہے۔ انگریزی میں اسم کے ساتھ ساتھ بطور فعل بھی مستعمل ہے مگر اردو میں صرف اسم کے طور پر مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٣ء "اخبار مفید عام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تازہ دارو","رکروٹ کا بگڑا ہوا نام","سپاہی جو نیا نیا بھرتی ہوا ہو","نو آموز","نَو ملازم","نوآموز سپاہی","نیا بھرتی کیا ہوا سیکھتڑ","نیا سپاہی"]
Recruit رَنْگرُوٹ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : رَنْگرُوٹوں[رَنْگ (ن غنہ) + رُو + ٹوں (و مجہول)]
رنگروٹ کے معنی
"میں ناٹک کی ادبی نشست میں افسانہ پڑھنے کے لیے سوسائٹی جانے والی سڑک پر یوں دوڑ رہا تھا جیسے رنگروٹ پریڈ گراؤنڈ میں ڈبل کر رہا ہو۔" (١٩٨١ء، قطب نما، ٧٥)
"کیوں نہ کروں تعریف تم جو ہر وقت اپنے رنگروٹ کا قصیدہ پڑھا کرتی ہو۔" (١٩٨٨ء، نگار، کراچی، مارچ، ٢٥)
رنگروٹ or Rangroot english Translation
recruit