رنگین خیالی
{ رَن (ن مغنونہ) + گِیں + خَیا + لی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |رنگین| کے ساتھ عربی اسم |خیال| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |رنگین خیالی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر، مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : رَنگِین خَیالِیوں[رَن (ن مغنونہ) + لِیں + خَیا + لِیوں (و مجہول)]
رنگین خیالی کے معنی
١ - خوش فکری، حسن خیال۔
الٰہی دے مجھے رنگین خیالی سخن کے باغ کا کر مجہ کوں مالی (١٧٣٩ء، کلیات سراج، ١٠٧)