رواں تبصرہ کے معنی
رواں تبصرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَواں + تَب + صَرَہ }
تفصیلات
iفارسی میں اسم صفت |رواں| کے ساتھ عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم تبصرہ کے ساتھ ملا کر اردو میں اصول کے تحت مرکب کیا گیا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٧ء میں "میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
رواں تبصرہ کے معنی
١ - آنکھوں دیکھا حال (خصوصاً کھیل کا) "Runnin g Commentary" کا لفظی ترجمہ۔
"ریڈیو اناؤ نسر ڈھائی بجے سے سامعین کو رواں تبصرے کی صورت میں بتا رہا تھا" (١٩٧٧ء، میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا، ٦٢)