روایت شکن کے معنی
روایت شکن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رِوا + یَت + شِکَن }
تفصیلات
iعربی اسم |روایت| کے ساتھ فارسی میں مصدر |شِکَسْتَن| سے مشتق فعل امر (اردو میں لاحقۂ فاعلی) |شکن| لگا کر مرکب کیا گیا ہے سب سے پہلے تحریراً ١٩٨٧ء میں "فنون" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( واحد )
روایت شکن کے معنی
١ - رسم و رِواج سے انحراف کرنے والا، روایت کو توڑنے والا۔
"غالب تو بنیادی طور پر ایک روایت شکن اور ساتھ ہی ساتھ روایت ساز شاعر تھا۔" (١٩٨٧ء، فنون، لاہور۔ نومبر / دسمبر، ٢٣٤)