روباختہ کے معنی

روباختہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُو + باخ + تَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رو| کے ساتھ فارسی مصدر |باختن| سے صیغۂ حالیہ تمام |باختہ| لگانے سے مرکب |رو باختہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢١ء کو "وضع اصطلاحات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

روباختہ کے معنی

١ - جس کے چہرے کا رنگ اڑ گیا ہو، بدحواس۔

"حواس باختہ، ہوش باختہ. دل باختہ، رو بافتہ وغیرہ۔" (١٩٢١ء، وضع اصطلاحات، ٦٥)