روح مجرد کے معنی

روح مجرد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُوحے + مُجَر + رَد }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم |روح| کو کسرۂ صفت کے ذریعے عربی ہی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسمِ صفت |مُجَرّد| کے ساتھ ملا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے سب سے پہلے ١٩٧٦ء میں "مقالاتِ کاظمی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

روح مجرد کے معنی

١ - مادے سے پاک، لطافتِ محض، غیر مرئی وجود۔

"اگر محض روحانی معراج ہو تو رُوحِ مُجرّد کو وحشت کا حال طاری نہ ہوتا۔" (١٩٧٦ء، مقالات کاظمی، ١٥٤)

شاعری

  • نفحت فہد بن روحی کے معنی سے ہوا ثابت
    خزانہ ہے محیط اس چشمہ روح مجرد کا