روداد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word roodaad meanings and details

روداد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

i, m["عدالت کی کارروائی","عدالتی کارروائی"]

روداد کے جملے اور مرکبات

روداد نگاری

شاعری

  • آپ کے آب دہن کی ایک یہ روداد ہے
    قاقعی اکسیر تھی آنکھوں سے اس پر صادئ
  • قفس میں مجھ سے روداد چمن کہتے نہ ڈر ہمدم
    گری ہے جس پہ کل بھلی وہ میرا آشیان کیوں ہو
  • روداد زمان پاستانی
    یوں نقل ہے خامے کی زبانی
  • ہے برگ خزاں دیدہ میں روداد بہاراں
    توہوش سے دیکھے تو یہ دیوانہ بنادے
  • روداد محبت کی مت پوچھ یقیں مجھ سے
    سچ بات جو تھی وہ کہہ سنائی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!