روز بروز کے معنی

روز بروز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ روز (و مجہول) + بَروز (و مجہول) }

تفصیلات

iفارسی اسم |روز| کے بعد حرفِ جار |ب| لگانے کے بعد اسی اسم (روز) کا اضافہ کر کے مرکب کیا گیا ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پے درپے","دن بدن","ہر روز"]

اسم

متعلق فعل

روز بروز کے معنی

١ - مسلسل، برابر، متواتر۔

"خاطر مدارات کے اخراجات میں بھی روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٥ فروری، ١٢)

٢ - رفتہ رفتہ، بتدریج۔

"ہمارے معاشرے میں سوچ کے دھارے روز بروز خشک ہوتے جارہے ہیں۔" (١٩٨٤ء، ترجمہ روایت اور فن، ٢٨)

روز بروز english meaning

From day to dayday after dayday by day; dailyevery dayconstantly

شاعری

  • چمکتی ہے کہیں صدیوں میں آنسوؤں سے زمین
    عزل کے شعر کہاں روز بروز ہوتے ہیں
  • چرخ پر نور قمر راتوں بڑھے راتوں گھٹے
    حسن تیرا روز بروز اے ہلال ابرو بڑھے