چاند راین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Chānd Rā’en meanings and details

چاند راین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چانْد (ن مغنونہ) + را + یَن }

تفصیلات

١ - (ہندو) ایک مذہبی رسم جس میں پورن ماشی مکے دن پندرہ لقمے کھائے جاتے ہیں اور پھر ایک لقمہ ہر روز کم کیا جاتا ہے، یہاں تک کہ نئے چاند کی رات کچھ نہیں کھایا جاتا، پھر ہور روز پندرہ دن تک ایک لقمہ بڑھایا جاتا ہے۔ ایک طرح کا برت۔, m["ایک مذہبی رسم یا ورت جس میں پورنماشی کے دن پندرہ لقمے کھائے جاتے ہیں اور پھر ایک لقمہ ہرروز کم کیا جاتا ہے۔ یہاں تک کہ سیا کی رات کو کچھ نہیں کھایا جاتا۔ پھر ہر روز ١٥دن تک ایک لقمہ بڑھایاجاتا ہے"]

اسم

اسم معرفہ

چاند راین کے معنی

١ - (ہندو) ایک مذہبی رسم جس میں پورن ماشی مکے دن پندرہ لقمے کھائے جاتے ہیں اور پھر ایک لقمہ ہر روز کم کیا جاتا ہے، یہاں تک کہ نئے چاند کی رات کچھ نہیں کھایا جاتا، پھر ہور روز پندرہ دن تک ایک لقمہ بڑھایا جاتا ہے۔ ایک طرح کا برت۔

چاند راین or Chānd Rā’en english Translation

mannerly

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!