روزانہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rozana meanings and details

روزانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رو (و مجہول) + زا + نَہ }

تفصیلات

iفارسی سے اسم |روز| کے آگے |انہ| بطور لاحقۂ تمیز و صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠١ء میں "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آئے دن","روز بروز","نت نئے دن","ہر دن","ہر روز"]

روز روزانَہ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), متعلق فعل

روزانہ کے معنی

["١ - روزِینہ۔ (نوراللغات)","٢ - مغلیہ عہد میں رائج ایک قسم کا ٹیکس۔"]

["\"سالانہ، فصلانہ، ماہانہ، جمعگی، روزانہ، عیدی وغیرہ۔\" (١٩٧٥ء، شاہراہِ انقلاب، ٨)"]

["١ - ہر روز، ہر روز کا، ہر روز واقع ہونے والا۔"]

["\"راجا نے ایک آدمی روزانہ راکھشسوں کے لیے مقرر کر رکھا ہے۔\" (١٩٦٢ء، حکایات پنجاب (ترجمہ)، ٢٢:١)"]

روزانہ کے مترادف

روز

روزبروز, روزینہ, مدام, مُدام, نِت, ہمیشہ, یومیہ

روزانہ or rozana english Translation

a daily allowanceevery daymarrywed

شاعری

  • روزانہ ملوں یار سے یا شب ہو ملاقات
    کیا فکر کروں میں کہ کسو ڈھب ہو ملاقات
  • گرچہ روزانہ بھی تصور تھا
    لیکن اندوہ سے مکدر تھا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!