روزہ دار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Rozah-dār meanings and details
روزہ دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رو (و مجہول) + زَہ + دار }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |روزہ| کے ساتھ داشتن مصدر سے فعل امر |دار| بطور لاحقۂ فاعلی لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسمِ صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٠٣ء میں |نوسرہار| کے قلمی نسخے میں مستعمل ملتا ہے۔, m["روزہ رکھنے والا","روزہ سے"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
روزہ دار کے معنی
١ - روزہ رکھنے والا، روزے کا فریضہ ادا کرنے والا۔
روزہ خوروں سے عید ملتے ہیں شامت آئی ہے روزہ داروں کی (١٩٨٦ء، قطعہ کلامی، ١٣٤)
روزہ دار or Rozah-dār english Translation
be dementedgo madlose (one|s) head
شاعری
- بادہ وحدت پلا دے کب تلک کھینچوں خمار
منتظر بانگ موءذن کا ہے گوش روزہ دار - سختی کے بعد عیش کا امیدوار اچھ
آخر ہے روزہ دار کو اک روز عید یاں
محاورات
- چوں گوش روزہ دار براللہ اکبر است