روشن دماغ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word roshan-dimaagh meanings and details

روشن دماغ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَو (و لین) + شَن + دِماغ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم|روشن| کے ساتھ عربی اسم |دماغ| لگانے سے مرکب |روشن دماغ| بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "فاران" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["صاحب فراست","عالی دماغ","عالی طبع","عالی فہم","نکتہ داں","نکتہ ور"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • ["جمع غیر ندائی : رَوشَن دِماغوں[رَو (و لین) + شَن + دِما + غوں (و مجہول)]"]

روشن دماغ کے معنی

["١ - زود فہم، ذکی، عالی دماغ، عقل مند، ذہین۔"]

[" ذات میں ہو گا وہ اپنی کس قدر روشن دماغ جس نے ظلمت میں دکھایا روشنی کا فلسفہ (١٩٨٧ء، فاران، کراچی، اپریل، ٣٤)"]

["١ - ناس، ہلاس، نسوار، سعوط۔ (نوراللغات)"]

روشن دماغ کے مترادف

عقل مندی, عالی دماغ

درّاک, ذکی, ذہین, زودفہم, زیرک, سعوط, عقلمند, فوکی, ناس, نسوار, ہلاس, ہُلاس

روشن دماغ or roshan-dimaagh english Translation

broadminded

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!