رومانوی دور کے معنی

رومانوی دور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُو + مان + وی + دَور (و لین) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |رومان| کے ساتھ |وی| بطور لاحقہ صفت لگانے سے رومانوی اور عربی اسم |دور| لگانے سے مرکب |رومانوی دور| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "شاہراہ انقلاب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : رُومانْوی دَوروں[رُو + مان + وی + دو (و لین) + روں (و مجہول)]

رومانوی دور کے معنی

١ - [ ادب ] وہ دور جس میں رومانیت کے رجحان کو دوسرے رجحانات پر غلبہ حاصل ہوا۔

"برلزم میں رومانوی رنگ آنے لگا اور رومانوی دور شروع ہوا۔" (١٩٧٥ء، شاہراہ انقلاب، ٦٨)