رونق افروز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word raunaq-afroz meanings and details
رونق افروز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَو (و لیّن) + نَق + اَف + روز (و مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |رونق| کے ساتھ فارسی میں |افروختن| مصدر سے فعل امر |افروز| بطور لاحقہ فاعلی لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٠ء میں "زمین اور فلک اور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رونق بخشنے یا بڑھانے والا"]
اسم
صفت ذاتی
رونق افروز کے معنی
١ - زیب و زینت بڑھانے والا، جلوہ افروز۔
"ساہیتہ اکیڈمی میں براجمان دیکھا، انجمنف ترقی اردو میں رونق افروز پایا۔" (١٩٨٠ء، زمین اور فلک اور، ٤٩)
رونق افروز or raunaq-afroz english Translation
to grace or honour (by one|s arrival or presence)arrivegive (someone) one|s word of honourgive wordgrace the occasionsitto promise
شاعری
- سنا ہے یہ کہ روح اللہ اک روز
سفر میں تھے کسی جا رونق افروز
محاورات
- رونق افروز ہونا