رونگٹا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word رونگٹا meanings and details

رونگٹا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُونْگ (نون غنہ) + ٹا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ (سنسکرت میں |رومک| کے آخر |ٹا| بطور لاحقۂ تکبیر لگانے سے بنا تھا)۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨١٨ء میں "کلیات انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انسان کے بدن کے باریک بال","اون پشم","اُون پشم","چھوٹے چھوٹے ریشے جو پشمینے میں ہوتے ہیں","داڑھی مونچھ کے بال جو آغاز میں بہت باریک نکلتے ہیں","وہ چھوٹے چھوٹے نرم بال جو انسان کے جسم پر ہوتے ہیں"]

رومک رُونْگْٹا

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : رُونْگْٹے[رُونْگ (نون غنہ) + ٹے]
  • جمع : رُونْگْٹے[رُونْگ (نون غنہ) + ٹے]
  • جمع غیر ندائی : رُونْگْٹوں[رُونْگ (نون غنہ) + ٹوں (و مجہول)]

رونگٹا کے معنی

١ - رُواں، باریک بال جو بدن کے کسی حصے پر بھی ہو۔

"نیک عالی خاندان اس کا رونگٹا غیر مرد نے آنکھ سے نہ دیکھا ہو گا۔" (١٩٢٤ء، اختری بیگم، ٢٧٢)

رونگٹا or رونگٹا english Translation

the short hairs of the body

محاورات

  • رونگٹا رونگٹا دعا دیتا ہے
  • رونگٹا میلا ہونا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!