رونی صورت کے معنی

رونی صورت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رو (و مجہول) + نی + صُو + رَت }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسمِ صفت |رونا| کی تانیث |رونی| کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم |صورت| ملا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨١٠ء میں "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایسی شکل جس سے رونے کی حالت ظاہر ہوتی ہو","بسورتی شکل والا","بھنکتی صورت","غم کی تصویر","غمگین صورت (بنانا ہونا کے ساتھ)","محرم کی پیدائش","کریہ منظر","ہر وقت اندوہگین اور غمگین رہنے والا"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), صفت نسبتی

رونی صورت کے معنی

["١ - روتی بسورتی صورت، غم زدہ چہرہ۔"]

["\"ہنس مکھ چہرہ رونی صورت نقاب میں انہیں اچھا معلوم نہیں ہوتا تھا۔\" (١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٣٠٩:٢٠)"]

["١ - ایسا شخص جو ہر وقت رنجیدہ سا رہتا ہو، غم زدہ اور پژمردہ چہرے والا۔"]

[" مگر یہاں تو ہر اک شخص رونی صورت ہے کسی کو ذاتی تکدّر کسی کو وحشت ہے (١٩٣٣ء، ذوالنورین، ٢٧)"]

رونی صورت english meaning

(Plural) axiomsabout to weepof a sad countenanceof a said countenanceself-evident truths

شاعری

  • ایسے ہنس مکھ کو شمع سے تشبیہ
    شمع مجلس کی رونی صورت ہے