روٹری پریس کے معنی
روٹری پریس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رو (و مجہول) + ٹَری + پِریس (کسرہ پ مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسماء پر مشتمل مرکب |روٹری| اور |پریس| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٤ء، "آدمی اور مشین" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
روٹری پریس کے معنی
١ - [ طباعت ] ایک قسم کی آفسٹ چھپائی کی مشین جس میں طباعت گردش کرنے والے رولروں کے ذریعے ہوتی ہے، لیٹر پریس کے مقابل۔
"اپنے ہاتھ سے وہ زیادہ سے زیادہ پچاس لفظ فی منٹ لکھ سکتا لیکن روٹری پریس سے ایک منٹ میں دو لاکھ لفظ لکھ سکتا ہے۔" (١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ١٠)