روکش کے معنی
روکش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رُو + کَش }
تفصیلات
١ - مقابل، حریف, m["آئینے کا غلاف","تلے پر کا چمڑا جس پر جوتا پہننے والے کا تلوا رہتا ہے","شرمندہ کرنے والا","وہ جس کا ظاہر اور ہو اور باطن اور","کوئی چیز جو اندر باہر یکساں نہ ہو","ہم پایہ","ہم رتبہ","ہم مرتبہ"]
اسم
صفت ذاتی
روکش کے معنی
روکش english meaning
having or presenting an exterior different form the interior; anything whose exterior and interior differ; cover of a mirrorcontendingcontestingdisaffiliatedobscene (writer)resembling
شاعری
- مشکل ہے ہونا روکش رخسار کی جھلک کے
ہم تو بشر ہیں اُس جا پر جلتے ہیں ملک کے - آبرو میری ابھی خاک میں مل جائے گی
دیدہ تر سے نہ روکش ہو پرے ہٹ بدلی - مشکل ہے ہونا روکش رخسار کی جھلک کے
ہم تو بشر ہیں اس جا پر جلتے ہیں ملک کے - آج ہے ایک ایک ذرہ روکش مہر مبیں
آج ہے انوار گستر مالک تخت ونگیں - شیخ مت روکش ہو مستوں کا تو اس حبّے اُپر
لینے اشنجے کو ڈھیلا تیری ٹل جاتی ہے ناف - بدن اس کا ہے روکش برگ سمن
مرے بر میں جو آوے وہ رشک چمن - حسن کو تیرے میں یوسف کے مقابل کرتا
کون روکش ہو پہ ہر سوقی و بازاری سے - کہ زمیں ہو گئی ہے سر تا سر
روکش سطح چرخ مینائی - اُگل رہی ہے لعل اب زمین باغ بے گُماں
روش روش کھلے ہیں گُل چمن ہے روکش جناں - روکش خلد ہے راسخ دل پر داغ کی سیر
درد کس شوق سے اٹھتا ہے ٹہلنے کے لیے