متروک الاستعمال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word matrook-ul-isteamal meanings and details

متروک الاستعمال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَت + رُو + کُل (ا غیر ملفوظ) + اِس + تِع (کسرہ ت مجہول) + مال }

تفصیلات

iاصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان سے مشتق صفت |متروک| اور اسم |استعمال| کے مابین |ال| بطور حرف تخصیص لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٦ء کو "دستور العمل مدرسین دیہاتی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

متروک الاستعمال کے معنی

١ - جو استعمال میں نہ ہو، جس کا استعمال ترک کر دیا گیا ہو۔

"چند روز بعد یہ بندوق نامکمل ثابت ہوئی اور اسی وجہ سے متروک الاستعمال ہوگئی۔" (١٩٣٢ء، افسر الملک، تفنگ با فرہنگ، ٤٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!