روکھا پن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Rookha-pan meanings and details

روکھا پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُو + کھا + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |روکھا| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ لفظ |پن| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٥ء میں "فرینالوجی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بد اخلاقي","بد تمیزی","بے التفاتی","بے مروتي","دیکھئے: رکھائی","روکھا پن","سرد مہري","نا خوشگواري","ٹھنڈا پن","کج خلقی"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر )

روکھا پن کے معنی

١ - بے مروتی، کج ادائی، اکھڑپن، ترش روئی۔

"تمہارے رویے میں کچھ روکھا پن تھا۔" (١٩٨٢ء، پچھتاوے، ١٧)

٢ - بے رونقی، کرختگی۔

"انکے چہروں پر روکھا پن ہوتا ہے آنکھوں میں شکاری درندوں کی سی چمک تیز چمک جھلکتی ہے۔" (١٩٨٦ء، تیسرا آدمی، ١٢٧)

روکھا پن or Rookha-pan english Translation

on trustwithout apparent surety

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!