گپ کے معنی
گپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَپ }{ گُپ }
تفصیلات
iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے لیکن ایک امکان یہ ہے کہ فارسی کے لفظ گفت سے مورد ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "خرد افروز" میں مستعمل ملتا ہے۔, iسنسکرت زبان کے لفظ |گپت| کی تخفیفی شکل |گپ| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت اور گا ہے بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٧ء کو "کلیات اسمعیل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بات چیت","بک بک","بے پرکی","جلپ یا فارسی گفتن سے","جھوٹی بات","جھک ہذیان","چھپا ہؤا","دون کی لینا","غپ شپ","لن ترانی"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم کیفیت ( واحد )
اقسام اسم
- جمع : گَپیں[گَپیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : گَپوں[گَپوں (و مجہول)]
گپ کے معنی
"آپ مجھے یا تو پاگل کہیں گے یا پھر میری اس بات کو گپ کہہ کر نظر انداز کرنے کی کوشش کریں گے۔" (١٩٨٦ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ٢٩ اگست، viii)
"الاؤ کے گرد آدھی رات تک گپ ہوتی۔" (١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٩٩)
"نادان آدمی بھی آزاد کی اس گپ کا یقین نہیں کر سکتا۔" (١٩٤٤ء، یہ دلی ہے، ٤٠)
"ان سے بھی بہت محبت بھری ملاقاتیں ہوئی ہیں اور فون پر پنجابی میں لمبی لمبی گپ اکثر ہوتی ہے۔" (١٩٩٠ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ٣٠)
[" شام کا وقت یا سویرا ہو چاندنی ہو کہ گپ اندھیرا ہو (١٨٨٧ء، کلیات اسمعیل، ١١٥)"]
گپ کے مترادف
افواہ, داستان
افسانہ, افواہ, اندھا, بڑ, بکواس, پوشیدہ, ترارا, جھوٹ, داستان, سرگزشت, شیخی, گانا, گزاف, گفتگو, لاف, لپاڑ, مخفی, ٹرنگ, ڈینگ
گپ کے جملے اور مرکبات
گپ شپ, گپ بازی, گپ چپ
گپ english meaning
Prattletalkchattattlegossipidle talkyarnfalse report.
محاورات
- میں ہوں ایسی چاتر گپانی۔ چاتر بھرے میرے آگے پانی
- کیا گپ چپ کے لڈو کھائے ہیں