رویاے کاذب کے معنی

رویاے کاذب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُو + یا + ے + کا + ذِب }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رویا| کے ساتھ |ے| بطور حرف اضافت لگا کر عربی اسم |کاذب| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

رویاے کاذب کے معنی

١ - خواب جو جھوٹا ثابت ہو۔

"یہ سچا خواب نہیں ہو سکتا، یہ رویائے کاذبہ ہے۔" (١٩٤٣ء، تائیس (ترجمہ)، ٨١)