رہ رہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word رہ رہ meanings and details

رہ رہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَہ + رَو (و لین) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رہ| کے ساتھ مصدر |رفتن| سے صیغہ امر |رو| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے |رہ رو| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

رہ رہ کے معنی

١ - راہ رو، مسافر۔

 اس کوچے میں کچھ رہرووں کے نقش قدم ہیں کچھ طالب دیدار بجھا آئے ہیں آنکھیں (١٨٩٥ء، جوہر انتخاب، ٣٤٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!