رکاوٹ بھری کے معنی
رکاوٹ بھری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رُکا + وَٹ + بَھری }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |رکاوٹ| کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم |بھری| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٢ء کو "مثنوی عاشقانہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
رکاوٹ بھری کے معنی
١ - ٹھہری ہوئی، جمی ہوئی۔
وہ نیچی نگاہیں لگاوٹ بھری وہ ترچھی ادائیں رکاوٹ بھری (١٨٨٢ء، مثنوی عاشقانہ (اردو، کراچی، جولائی، اکتوبر، ١٩٦:٦٦))