رفت و بود کے معنی
رفت و بود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَف + تو (و مجہول) + بُود }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رفت| کے ساتھ |و| بطور حرف عطف لگا کر فارسی مصدر |بودن| سے |بود| صیغہ امر بطور لاحقہ فاعلی لگا کر مرکب عطفی بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء، کو "اندلس، تاریخ و ادب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
رفت و بود کے معنی
١ - رفع دفع، دور، (دل سے) محو، کالعدم، نسیاً منسیاً۔
"جو چیز یعنی عشق شعر کو رفت و بود سے بچا سکتی ہے وہی عمارت کے پھول کو بھی باقی و محفوظ رکھ سکتی ہے۔" (١٩٦٩ء، اندلس، تاریخ و ادب، ٦٧)