رکن اعظم کے معنی

رکن اعظم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُک + نے + اَع + ظَم }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رکن| کے آخر پر کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |اعظم| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٠ء کو "دیوانِ اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بڑا سردار یا امیر"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

رکن اعظم کے معنی

١ - [ ریاضی ] بڑا حصہ، بڑی مقدار۔

"yl, Ey سیٹ y کا رکن اعظم کہتے ہیں۔" (١٩٦٩ء، نظریۂ سیٹ، ١٣٤)

٢ - بڑا جز۔

"میلے میں وقوف عرفات جزو لازم ہے رکن اعظم ہے، ہ کہ مانگنے میں کوئی کسر نہ رہ جائے۔" (١٩٧٣ء، میاں کی اثریاتلے، ٣٥)

٣ - بڑا سردار یا امیر، وزیر۔ (جامع اللغات)

"ہماری سلطنت کا رکن اعظم انڈیا ہے۔" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٤)

٤ - سلطنت وغیرہ میں بڑا ملک۔

رکن اعظم english meaning

based on justiceequitablejust