رکھاوٹ کے معنی

رکھاوٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رُکھا + وَٹ }

تفصیلات

iہندی مصدر |روکھنا| سے حاصل مصدر |روکھا| کے ساتھ |اوٹ| بطور لاحقۂ نسبتی لگا کر اردو کے قاعدے سے مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ سب سے پہلے ١٨١٧ء میں "دیوانف آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے اتفاقی","بے پروائی","بے مروتی"]

رُوکھ رُکھاوَٹ

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : رُکھاوَٹیں[رُکھا + وَٹیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : رُکھاوَٹوں[رُکھا + وَٹوں (و مجہول)]

رکھاوٹ کے معنی

١ - برتاؤ میں جاذبیت نہ ہونے کی کیفیت یا عمل، روکھاپن۔

"ان کا قاعدہ تھا کہ پہلے تھوڑی سی لگاوٹ کر کے اس طرح کی رکھاوٹ . کرتی تھیں۔" (١٨٨٧ء، جام سرشار، ٣٤)

رکھاوٹ english meaning

roughnessdrynessplainnessstalenessunseasonednessinsipidity; indifferencecoolnesscoldnessincivilityharshnessunfriendlinessunkind looksborrowed articleOffishnesssomething got on loansomething loaned out