رصد کے معنی
رصد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَصَد }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩١ء کو "کلیات حسرت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["نگاہداشت رکھنا","آلات کے ذریعے ستاروں کی گردش دیکھنے کا عمل","جنتر منتر","دیکھ بھال","ستاروں کی گردش دیکھنے کا مینار","مشاہدہ فلکیات","مشاہدہ کرنا ستاروں کا","ملاحظہ کرنا","وہ آلات جن سے مشاہدہ کیا جائے","وہ جگہ جہاں ستاروں کا مشاہدہ کیا جائے"]
رصد رَصَد
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
رصد کے معنی
"اقلیم انقرہ میں رصد کا کام ١٩٢٦ء کے بعد سے باقاعدہ شروع کیا گیا۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٤٦٨:٣)
"دوسری لاٹ جو پہاڑی پر پہر غیب کی قدیم رصد پر موجود ہے۔" (١٩٠٣ء، چراغ دہلی، ٣٨٠)
رصد کے مترادف
مشاہدہ, نگرانی
چبوترا, رَصَدَ, مشاہدہ, ملاحظہ, نظارہ, نگرانی, نگہبانی, نگہداری, نگہداشت
رصد کے جملے اور مرکبات
رصدگاہ, رصد بندی, رصدخانہ
رصد english meaning
awesome dignity |A|
شاعری
- انہوں کو نوکری ملتی رصد پہ ہے معلوم
مگر کہ قرعہ کو لے اپنے فن سے ہو محروم - رصد جو تاروں نے تاک دل انگور سے باندھی
ستارے جانتے ہیں اس کو بطلیموس کا جوڑا - کروں جو گردش انجم کی میں رصد بندی
فدا ہو وجد میں آکر حکیم بطلیموس