رہ زن کے معنی

رہ زن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَہ + زَن }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم |رہ| کو فارسی ہی میں |رذن| مصدر سے فعل امر |زن| بطور لاحقہ فاعلی کے ساتھ ملا کر مرکب کیا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٧٥٤ء میں "قصہ کامروپ و کا کلام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

رہ زن کے معنی

١ - راہ میں لوٹنے والا، ڈاکو۔

"اور زبردست رہزن نے اسی طرح اپنا مال تصور کر کے ہتھیا لیا۔" (١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٢١١)

٢ - [ مجازا ] سکھ چین لوٹنے والا، نقصان پہنچانے والا۔

 ترکِ خونریز ہیں آنکھیں تو نگاہیں ہیں سفاک ایک کیا آپ کو دیکھا کئی رہزن دیکھے (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٦)

رہ زن english meaning

["Highway man"]

Related Words of "رہ زن":