رہ زنی کے معنی

رہ زنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَہ + زَنی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رہ| کے ساتھ فارسی اسم |زن| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے |رہ زنی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٥٢ء کو "قصۂ کام روپ و کلاکام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

رہ زنی کے معنی

١ - راہ زنی، لوٹ مار، ڈاکہ۔

"مغربی پنجاب کے غیرآباد علاقوں میں مختلف قومیں (خصوصاً کھوکھر) رہ زنی کرتی رہتی تھیں۔" (١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦١٦:٣)

Related Words of "رہ زنی":