رہتے کے معنی
رہتے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَہ (فتحہ ر خفیفہ) + تے }
تفصیلات
١ - رہنا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل۔, m["باوجود اس امر کے","جب کہ وہ یہاں موجود یا زندہ تھے","زندگی میں","موجودگی میں"]
اسم
متعلق فعل
رہتے کے معنی
١ - رہنا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل۔
رہتے کے جملے اور مرکبات
رہتے رہتے, رہتے سہتے
رہتے english meaning
during his life-timeduring the lifetimein the presence ofunder his very nose
شاعری
- سارے اوباش جہاں کے تجھ سے سجود میں رہتے ہیں
بانکے ٹیڑھے ترچھے تیکھے سب کا تجھ کو امام کیا - خراب رہتے تھے مسجد کے آگے میخانے
نگاہِ مست نے ساقی کی انتقام لیا - اے کاش خاک میری ہو ہم رہتے کہ میر اس میں
ہوتی ہمیں رسائی اُس آستاں تلک تو - چپکے رہے بھی چین نہیں تب کہے ہے یوں
لب بستہ بیٹھے رہتے جو ہو مُدعا کہو - انھوں میں جو کہ ترے محوِ سجدہ رہتے ہیں
نہیں ہے قدر ہزاروں برس کی طاعت کی - کیا سبب ہے‘ اب مکاں پر جو کوئی پاتا نہیں
میر صاحب آگے تو رہتے تھے اپنے گھر بہت - غیر مجھ کو جو کہتے ہیں محظوظ
تجھ سے ملتے ہیں رہتے ہیں محظوظ - گریہ خونیں ٹک بھی رہے تو خاک سی منہ پر اُڑتی ہے
شام و سحر رہتے ہیں یعنی اپنے لہو کے پیاسے ہم - سو ظلم کے رہتے ہیں سزاوار ہمیشہ
ہم بیگنہ اُس کے ہیں گنہگار ہمیشہ - قفسِ رنگ و بُو میں رہتے ہیں
ہم تری آرزو میں رہتے ہیں
محاورات
- ایسے (ایسے) تو میری جیب (میرے ناخنوں) میں پڑے (رہتے) ہیں
- ایسے تو میری جیب میں پڑے رہتے ہیں
- ایسے چوتئے شکارپور میں رہتے ہیں
- ایک سے (بھی کسی کے دن رہے ہیں) دن نہیں رہتے
- ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہتیں / ایک دو ہتھیار نہیں رہتے
- بند کے جائے بند میں نہیں رہتے
- جیب میں پڑے (رہتے) ہیں
- چاٹے روکھ (نہیں رہتے) ہرے نہیں ہوتے
- چیچک اور کسبی نکل کر رہتے ہیں
- دیمک کے کھائے پیڑ۔ سوچ کے مارے دیہ کسی کام کے نہیں رہتے