ری ٹچ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ri tach meanings and details

ری ٹچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ری + ٹَچ }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو "فن ادارت" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Retouch "," ریٹَچ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ری ٹچ کے معنی

١ - ترمیم، درستگی۔

"بعض تصویریں . ری ٹچ کروا لینا چاہیے۔" (١٩٦٩ء، فن ادارت، ٢١٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!