ریاکار کے معنی

ریاکار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِیا + کار }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ریا| کے ساتھ فارسی مصدر |کردن| سے اسم فاعل |کار| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٦٥ء میں "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دنیا ساز","دو بھاؤ","دو رنگہ","زمانہ ساز","ظاہر پرست","ظاہر دار","نمایش پسند","نمود پسند"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

ریاکار کے معنی

١ - مکار، عیار، زمانہ ساز، فریبی۔

"صاحبِ صدر کی طرف دیکھ کر کہتے ہیں اے میرے ریاکار قاری۔" (١٩٨٧ء، اک محشرِ خیال، ٥٠)

ریاکار english meaning

augerdecitful (person)dissemblerdrillgimlethypocritepretender

Related Words of "ریاکار":