ریت رسم کے معنی

ریت رسم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِیت + رَسْم }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |ریت| کے ساتھ عربی اسم |رسم| لگانے سے مرکب |ریت رسم| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["قانون و قاعدہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ریت رسم کے معنی

١ - رسم و رواج جو شادی بیاہ یا مذہبی مواقع پر ادا کی جائیں۔

"بزرگ اگر سنی ہیں. تو گھر کی ریت رسم سنیوں کی سی رکھیں گے۔" (١٩٥٤ء، اکبرنامہ، ١٢٧)