ریتلا پتھر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Retila patthar meanings and details

ریتلا پتھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ریت (ی مجہول) + لا + پَتھ + تَھر }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |ریتلا| کے ساتھ اسم |پتھر| لگانے سے مرکب |ریتلا پتھر| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "جغرافیہ عالم" میں مستعل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ریتلا پتھر کے معنی

١ - (طبقات الارض) جس پتھر کی ساخت بالو سے ہوئی ہو، بھربھرا پتھر، حجر الرمل۔

"یہ پتھر درد پالچھٹ سے بنے ہیں۔ تہ بر تہ ہونے کے باعث انہیں احجار مطبق بھی کہتے ہیں اور اگر ان کی ساخت بالو ریت سے ہوئی ہو تو انہیں حجر الرمل یعنی ریتلا پتھر کہتے ہیں۔" (١٩٢٤ء، جغرافیہ عالم (ترجمہ)، ٥١:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!