ریاضت کش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word riyaazat-kash meanings and details

ریاضت کش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِیا + ضَت + کَش }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ریاضت| کے ساتھ فارسی مصدر |کشیدن| سے صیغہ امر |کش| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب |ریاضت کش| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٤ء کو "سیرۃ النبیۖ " میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : رِیاضَت کَشوں[رِیا + ضَت + کَشوں (و مجہول)]

ریاضت کش کے معنی

١ - رنج کش، محنت کش، سختی اٹھانے والا، زحمت اٹھانے والا۔

"ہندوستان کے ریاضت کش اور مرتاض داعیان مذاہب تو اس راہ میں حدافراط سے بھی آگے نکل گیے ہیں۔" (١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٢٥٥:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!