ریزرو بنک کے معنی
ریزرو بنک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ری (کسرہ ر مجہول) + زَرْو + بَنْک (ن غنہ) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ریزرو| اور |بنک| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "مطائبات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : رِیزَرْو بَنْکوں[ری (کسرہ ر مجہول) + زَرْو + بَن (ن غنہ) + کوں (و مجہول)]
ریزرو بنک کے معنی
١ - وہ بین الاقوامی بنک جو تمام ممبر ملکوں کی امداد کے لیے رقم مخصوص رکھتا ہے۔
"سرسکندر حیات خان ریزرو بنک کی گورنری چھوڑ کر پنجاب تشریف لے آئے۔" (١٩٥٥ء، چراغ حسن حسرت، مطائبات، ١٩:١)