ریزرو فنڈ کے معنی

ریزرو فنڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ری + زَرْو + فَنْڈ (ن غنہ) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |ریزرو| اور |فنڈ| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٣ء کو"بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ریزرو فنڈ کے معنی

١ - مختص کردہ رقم جو ہنگامی حالات کے لیے مخصوص ہو۔

"ممکن ہے حکومت کے پاس ان کاموں کے لیے کافی ریزرو فنڈ نہ ہوں۔" (١٩٧٤ء، ہندوستانی معیشت، ٢٦)