ریسپشن کے معنی

ریسپشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ری + سَپ (فتحہ س مجہول) + شَن }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "بسلامت روی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Reception "," رِیسَپْشَن"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ریسپشن کے معنی

١ - کسی ادارے کا دفتر استقبال و استفسار۔

"ریسپشن والی لڑکی نے وجد میں آ کر ہمیں بلا ضرورت ڈبل کمرہ دے دیا۔" (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ١١٢)