ریش مبارک کے معنی

ریش مبارک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ری + شے + مُبا + رَک }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ریش| کے آخر پر کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |مبارک| لگانے سے مرکب توصیفی |ریش مبارک| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "بدلتا ہے رنگ آسماں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

ریش مبارک کے معنی

١ - [ احتراما ] برکت والی ڈاڑھی، مراد : ڈاڑھی۔

"آپۖ نے فوراً وہ خون ریش مبارک میں ملتے ہوئے فرمایا۔" (١٩٧٥ء، بدلتا ہے رنگ آسماں، ١٣٠)