ریلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word rैली meanings and details

ریلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَے (ی لیّن) + لی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٦ء میں "جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Rally "," رَیلی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : رَیلِیاں[رَے (ی لیّن) + لِیاں]
  • جمع استثنائی : رَیلِیز[رے (ی لیّن) +لِیز]
  • جمع غیر ندائی : رَیلِیوں[رے (ی لیّن) + لِیوں (و مجہول)]

ریلی کے معنی

١ - فوج یا اسکاؤٹوں کا اجتماع، کسی باعمل جماعت مشقوں کے لیے اجتماع مثلاً اسپورٹس ریلی۔

"چھوٹے بڑے شہروں میں اسکاؤٹوں اور گرلز گائیڈز کی ریلیاں ہوں گی۔" (١٩٦٦ء، جنگ، کراچی، ٣٠، ١:١٢٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!