مالٹوز کے معنی

مالٹوز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مال + ٹوز (و مجہول) }

تفصیلات

١ - (کیمیا) شعیری شکر، مالٹ شکر، شکر شعیر، قند شعیر، سفید دانے دار شکر جو شعیرہ کی طرح ڈائسٹوس (خیمرۂ جو) کے نشاستے پر عمل سے بنتی ہے اور بنیادی طور پر مٹھاس کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ